ETV Bharat / state

ایس ایم سی نے سرینگر کے دو علاقوں کا نام تبدیل کیا - two area renmaed

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ایک سینیئر آفیسر نے بتایا کہ ' سرینگر کے بوٹ شاہ محلہ چوک کا نام بدل کر پیر شفیع چوک اور چودھری باغ سے موتی محلہ سڑک کو شہید آغا سید مہدی سڑک کر دیا گیا ہے۔'

ایس ایم سی نے سرینگر کے دو علاقوں کا نام تبدیل کیا

author img

By

Published : Sep 20, 2021, 6:16 PM IST

Updated : Sep 20, 2021, 6:24 PM IST

سرینگر مونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے پیر کے روز اپنے جنرل کونسل اجلاس کے دوران دو قرارداد منظور کرتے ہوئے سرینگر شہر کے دو علاقوں کا نام تبدیل کر دیا۔

ایس ایم سی کے ایک سینیر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'بوٹ شاہ محلہ چوک کا نام بدل کر پیر شفیع چوک اور چودھری باغ سے موتی محلہ سڑک کو شہید آغا سید مہدی سڑک کر دیا گیا ہے۔'

اُن کا مزید کہنا ہے کہ 'آج شہر کے مئیر کے سامنے قردار پیش کی گئی جس پر سب ممبران نے حمایت کی کر کے علاقوں کے ناموں کے نام تبدیل کیے گئے۔'

مزید پڑھیں:گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیان کا نام تبدیل

واضح رہے کہ پیر محمد شفیع نیشنل کانفرنس کے لیڈر تھے اور سنہ 1991 اگست کے مہینے میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ہلاک کیے گئے تھے۔

وہیں آغا سید مہدی ایک مقبول کشمیری شیعہ رہنما تھے اور سنہ 2000 کے نومبر ماہ میں ایک ائی ای دی دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

Last Updated : Sep 20, 2021, 6:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.