ETV Bharat / state

Elderly Man Drowns to death : سرینگر میں معمر شہری غرقاب - جھیل ڈل معمر شہری غرقاب

شہرہ آفاق ڈل جھیل میں ہفتہ کی صبح ایک معمر شہری غرقاب ہو گیا۔Elderly Man Drowns to death in Dal Lake

سرینگر میں معمر شہری غرقاب
سرینگر میں معمر شہری غرقاب
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 5:05 PM IST

سرینگر: شہر سرینگر کے آبی نوپورہ، خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والا علی محمد ڈار نامی ایک معمر شہری ہفتے کی صبح ڈل جھیل میں غرقاب ہو گیا۔ علی محمد کے ڈل جھیل میں غرقاب ہونے کے فوراً بعد بچاؤ ٹیم کو اطلاع دی گئی جنہوں نے ریسکیو کارروائی شروع کی۔ کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد غرقاب شہری کی لاش کو ڈل جھیل سے بازیاب کر لیا گیا۔ Elderly Man Drowns to death in Srinagar

سرینگر پولیس نے لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ بزرگ شخص کے ڈل جھیل میں ڈوبنے کی وجہ کا فوری طور پتہ نہیں چلا تاہم پولیس نے پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ Man Drowns to death in Srinagar

اس سے قبل بھی جھیل ڈل میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ حال ہی میں رعناواری علاقے سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ لڑکا بھی تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک ہوا۔ وہیں چند ماہ قبل ہی معمر شہری کی لاش ڈل جھیل سے برآمد کی گئی اور تحقیقات میں انکے دو فرزنداں کو قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.