ETV Bharat / state

Sumo Drivers Staged Protest in Srinagar: سرینگر میں سومو ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا احتجاج - سرینگر میں سومو گاڑی چلانے کا مطالبہ

سرینگر میں سومو ڈرائیورز ایسوسی ایشن نے بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور سرینگر میں دوبارہ سومو گاڑیوں کو چلانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔ South Kashmir Sumo Drivers Protest in Srinagar

سرینگر میں سومو ڈرائیور ایسوسی ایشن کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 12:31 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سومو ڈرائیورز ایسوسی ایشن نے بھارتی جنتا پارٹی دفتر کے باہر انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ South Kashmir Sumo Driver association Protest in Srinagar

احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ملک کے وزیراعظم روزگار دینے کی بات کرتے ہیں، وہیں دوسری طرف ہماری گاڑیوں کو سرینگر آنے سے روک کر ہمیں بے روزگار کیا جارہا ہے۔ ہماری روزی روٹی کے ختم ہونے کی وجہ سے ہمارے بچوں کی تعلیم پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ Sumo Drivers Demands Permission to Drive Sumo in Srinagar

سرینگر میں سومو ڈرائیور ایسوسی ایشن کا احتجاج

واضح رہے کہ گزشتہ روز قبل جنوبی کشمیر سومو گاڑیوں کو سرینگر آنے سے روکا گیا تھا، جس سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے دوبارہ سرینگر میں سومو گاڑیاں چلانے کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Jammu Srinagar National Highway Traffic: سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے جزوی بحال

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.