ETV Bharat / state

Snowfall Begins In Jawahar Tunnel: جواہر ٹنل کے قریب تازہ برف باری کا سلسلہ شروع - کشمیر میں برف باری کا سلسلہ شروع

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی برف باری بھی شروع ہوگئی ہے۔

جواہر ٹنل کے قریب تازہ برف باری کا سلسلہ شروع
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 6:13 PM IST

وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں جمعرات کے روز تازہ برف باری ہوئی۔ جواہر ٹنل Snowfall Begins In Jawahar Tunnel کے قریب جمعرات دوپہر کو برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ویڈیو

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں بالائی علاقوں سمیت میدانی علاقوں میں بھی برفباری اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

تاہم میدانی علاقوں میں ہلکی جب کہ بالائی علاقوں میں بھاری برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.