ETV Bharat / state

Snowfall Aftermath, Kashmir Reels Under Darkness: کشمیر میں برفباری، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر - کشمیر میں شدید برفباری

وادیٔ کشمیر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوئی شدید برفباری کے باعث جہاں درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے وہیں بجلی کا ترسیلی نظام بھی کافی متاثر Snowfall Affects Electricity Transmission in kashmir ہو چکا ہے۔

کسمیر برفباری
کشمیر برفباری
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 5:21 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب وادیٔ کشمیر کے بالائی و میدانی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی kashmir Snowfall۔ برفباری کے وادیٔ کشمیر میں بجلی کا ترسیلی نظام کافی متاثر Snowfall Aftermath, Kashmir Reels Under Darkness ہو چکا ہے۔

وادی کے طول و عرض میں متعدد مقامات پر بجلی کے کھمبوں، ترسیلی لائنز کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے سبب بیشتر علاقوں میں بجلی سپلائی منقطع Snowfall Affects Electricity Transmission in kashmir ہو چکی ہے۔

کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے چیف انجینیئر اعزاز احمد ڈار نے بتایا کہ ’’تازہ برف باری کے سبب کشمیر میں کم از کم 65 فیصد بجلی کے ترسیلی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’بجلی بحال کرنے کے لیے اہلکاروں اور مشینری کو متحرک کر دیا گیا ہے۔‘‘ ڈار نے مزید کہا کہ برف باری سے ہوئے نقصان کی وجہ سے جنوبی کشمیر کے علاقوں میں بجلی بحالی میں وادی کے دیگر علاقہ جات کے مقابلے میں زیادہ وقت لگنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر سمیت کشمیر کے مختلف علاقے بدھ کی صبح سے ہی گھنے اندھیرے میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.