ETV Bharat / state

Snowfall Affects Life in Kashmir Valley: تازہ برف باری سے وادی میں معمولاتِ زندگی متاثر - درمیانہ درجے سے شدید برف باری

وادیٔ کشمیر میں اگرچہ چلہ کلان کے آخری مرحلے میں موسم نے اچانک کروٹ لی اور بارش کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں درمیانہ درجے کی شدید برف باری Fresh Snowfall In Kashmir کا سلسلہ شروع ہوا، جو کہ ابھی بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ Snowfall Affects Life in Kashmir Valley

Snowfall Affects Life in Kashmir Valley: تازہ برف باری سے وادی میں معمولات زندگی متاثر

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 5:17 PM IST

اسی درمیان صبح ساڑے 8 بجے تک سرینگر میں 7.5 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ اچانک ہوئی اس بھاری برف باری کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں۔ Snowfall Affects Life in Kashmir Valley

Snowfall Affects Life in Kashmir Valley: تازہ برف باری سے وادی میں معمولات زندگی متاثر

وادی کا بیرون دنیا سے زمینی اور ہوائی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جب کہ بین ضلع رابطے بھی منقطع ہوئے ہیں۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع کی اندرونی سڑکیں برف سے ابھی ڈھکی ہیں، جس کے باعث لوگوں کو چلنے پھرنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں بھاری برف باری کے چلتے شہر سرینگر کے سمیت وادی کے بشتر اضلاع میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا یے۔ اکثر مقامات پر بجلی کی ٹرانسمیشن لائینوں، کھمبوں اور ٹرانسفارمروں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں اکثر مقامات پر بجلی سپلائی منقطع ہے۔ Snowfall Affects Life in Kashmir Valley

برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی، کلسٹر یونیورسٹی اور سکمز صورہ نے بھی 23 فروری کو طے شدہ تمام امتحانات کو ملتوی Postpone All Exams In Kashmir کردیا ہے جب کہ جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ نے درجہ چہارم اسامیوں کے لیے امیدواروں کے اسناد کی جانچ کرنے کے کام کو بھی آج ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وہیں سرینگر جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے جب کہ بین الاقوامی ہوئی اڈے سرینگر میں بھاری برف باری اور کم روشنی کی وجہ سے ہوائی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ محکمۂ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے 23 فروری کی شام تک موسم میں بہتری آنے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ Snowfall Affects Life in Kashmir Valley

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.