ETV Bharat / state

میرواعظ کی مسلسل نظربندی کے خلاف جامع مسجد سرینگر میں احتجاج - انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں بعد نماز جمعہ کے بعد پُر امن احتجاج کے دوران مرکزی سرکار سے میرواعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

میرواعظ کی مسلسل نظربندی کے خلاف جامع مسجد سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 7:56 PM IST

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں شامل انجمن اوقاف جامع مسجد سے وابستہ درجنوں افراد نے میرواعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے انکی رہائی کے حق میں نعرے بازی کی۔

میرواعظ کی مسلسل نظربندی کے خلاف جامع مسجد سرینگر میں احتجاج

جامع مسجد کے امام و قائم مقام خطیب نے میرواعظ عمر فاروق کی گزشہ قریب ڈیڑھ برس سے مسلسل نظربندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر دیگر سیاسی لیدران کو رہا گیا گیا تو میرواعظ کیوں نہیں؟‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ میرواعظ سیاسی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی رہنما بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’میرواعظ کی ڈیڑھ سال سے نظربندی سیاسی انتقام گیری کے سوا کچھ نہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.