ETV Bharat / state

Protest in Favour of Kashmiri Pandits’ Return: مہاجر پنڈتوں کی واپسی کے حق میں سرینگر میں احتجاج

’’کشمیر اور کشمیر کی تاریخ اقلیتی فرقوں خصوصا کشمیری پنڈتوں Kashmiri Migrant Pandits کے بغیر نا مکمل ہے۔‘‘

مہاجر پنڈتوں کی واپسی کے حق میں سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 4:28 PM IST

سرینگر میں آل انڈیا پیپلز نیشنل پارٹی نام کی ایک جماعت نے وادی کشمیر سے ہجرت کرنے والے مہاجر کشمیری پنڈتوں کی واپسی Protest in Favour of Kashmiri Pandits’ Return کی راہ ہموار کرنے کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔

مہاجر پنڈتوں کی واپسی کے حق میں سرینگر میں احتجاج

پیپلز نیشنل پارٹی سے وابستہ کارکنان نے 19جنوری 1991 کو ’’کشمیری تاریخ کا ایک دھبہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کشمیری پنڈتوں Kashmiri Migrant Pandits کو واپس کشمیر لائے جانے کے لئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کی مانگ کی۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے پارٹی کارکنان نے کہا کہ ’’کشمیر میں نامساعد حالات کے باعث 19جنوری 1990 کو کشمیری پنڈتوں نے ہجرت کی تھی، تاہم اب ماحول سازگار ہے اور انتظامیہ سمیت مرکزی سرکار کو کشمیری پنڈتوں کو واپس وطن لوٹنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’کشمیر اور کشمیری تاریخ اقلیتی فرقوں خصوصا کشمیری پنڈتوں کے بغیر نا مکمل ہے۔‘‘

انہوں نے مہاجر پنڈتوں سے بھی وطن واپس لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے منتظر ہے اور ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.