ETV Bharat / state

شہری ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: عمر عبدا ﷲ - عام شہری کی ہلاکت

ٹویٹر ہینڈل پرعمر عبدا ﷲ نے لکھا کہ 'پائین شہر کے بہوری کدل علاقے میں ٹارگیٹ کلنگ کا واقع پیش آیا، جس دوران ایک عام شہری کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا'۔

شہری ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: عمر عبدا ﷲ

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 10:41 PM IST

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ نے سرینگر کے بہوری کدل علاقے میں عام شہری کی ہلاکت پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

شہری ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: عمر عبدا ﷲ
شہری ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: عمر عبدا ﷲ

اپنے ٹویٹر ہینڈل پر عمر عبدا ﷲ نے لکھا کہ 'پائین شہر کے بہوری کدل علاقے میں اور ایک ٹارگیٹ کلنگ کا واقع پیش آیا، جس دوران ایک عام شہری کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا'۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: تین عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ اس انسانیت سوز واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ عمر عبدا ﷲ نے مہلوک شخص کے گھر والوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اُس کی جنت نشیبی کیلئے دعا کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.