ETV Bharat / state

PDD Employees Strike: ہڑتال کی وجہ سے بجلی سپلائی پر بڑا اثر نہیں پڑا: صوبائی کمشنر کشمیر

ڈویژنل کمشنر کشمیر Divisional Commissioner Kashmir پی کے پولے P K Pole نے محکمۂ بجلی کے ملازمین سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل Div Comm Appeals PDD Employees to End Strikeک رتے ہوئے کہا: ’’یہ وقت لوگوں کو مشکلات میں دھکیلنے اور اپنے مطالبات کے لیے دباؤ ڈالنے کا نہیں ہے۔‘‘

PDD Employees Strike: ہڑتال کی وجہ سے بجلی سپلائی پر بڑا اثر نہیں پڑا: صوبائی کمشنر کشمیر
PDD Employees Strike: ہڑتال کی وجہ سے بجلی سپلائی پر بڑا اثر نہیں پڑا: صوبائی کمشنر کشمیر
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 2:00 PM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر، Divisional Commissioner Kashmir پی کے پولے نے P K Pole کشمیر صوبے میں جاری بجلی بحران کے حوالے سےکہا کہ انجینئرنگ اسٹاف اور پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی جاری ہڑتال PDD Employees strikeکی وجہ سے وادیٔ کشمیر میں بجلی نظام Electricity Supply in Kashmir پر ان کا کوئی خاص اثر نہیں پڑا ہے۔ انہوں نے پی ڈی ڈی عملے سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

پولے P K Poleنے کہا ہے کہ سخت موسمی حالات اور وادی کے لوگوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاجی ملازمین کو جلد از جلد اپنی ہڑتال ختم کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کے کسی فیڈر یا ٹرانسمیشن لائن کو کوئی نقصان پہنچا ہے تو اسے محکمہ کے ٹیکنیکل سٹاف اور لائن مین دیکھ رہے ہیں کیونکہ وہ ہڑتال پر نہیں تھے۔

صوبائی کمشنر نے کہا ’’میں ان کے کام اور لگن کی تعریف کرتا ہوں کیونکہ وہ ان سخت موسمی حالات میں بھی لوگوں کے لیے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ میں ایک بار پھر انجینئرنگ کے عملے اور یومیہ اجرت پر کام کر رہے ملازمین سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے مطالبات کے لیے عوام کو یرغمال نہ بنائیں، ہمیں اس سرد حالات میں عوام کو درپیش مشکلات کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ وقت لوگوں کو مشکلات میں دھکیلنے اور اپنے مطالبات کے لیے دباؤ ڈالنے کا نہیں ہے۔‘‘

صوبائی کمشنر نے کہا کہ حکومت تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتی ہے، انہوں نے احتجاج کرنے والے ملازمین کے نکات پر غور کیا ہے اور وہ خود بھی جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’’میں نے خود ایم ڈی سے بات کی ہے اور ان ملازمین کی طرف سے پیش کردہ نکات پر غور کیا گیا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.