ETV Bharat / state

Dal Lake Fire Tragedy: ڈل جھیل کے ہاؤس بوٹ میں آگ لگنے سے 9 سالہ بچی ہلاک

author img

By

Published : May 27, 2022, 10:35 AM IST

جھیل ڈل کے گھاٹ نمبر 16 میں ہاوس بوٹ میں اچانک آگ نمو دار ہوئی جس سے ہاوس بوٹ کو کافی نقصان ہوا جبکہ آگ کی اس ہولناک واردات میں ایک نو سالہ بچی کی بھی جھلس کر موت ہوئی۔ Fire in Dal lake

ڈل جھیل میں ہاوس پوٹ میں آگ لگنے سے 9 سالہ بچی ہلاک

سرینگر:جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر کے ڈل جھیل میں بیتی رات ہاوس بوٹ میں آگ کی واردات میں ایک نو سالہ بچی جھلس کر ہلاک ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق میں 26 اور 27 کی درمیانی شبب جھیل ڈل کے گھاٹ نمبر 16 میں ہاوس بوٹ میں اچانک آگ نمو دار ہوئی جس سے ہاوس بوٹ کو کافی نقصان ہوا جبکہ آگ کی اس ہولناک واردات میں ایک نو سالہ بچی کی بھی جھلس کر موت ہوئی ۔مذکورہ بچی کی شناخت نادیہ بشیر ولد مرحوم بشیر احمد گوسوانی کے طور ہوئی ہے۔Dal Lake Fire tragedy

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا اگرچہ ابھی تک پتہ نہیں چلا تاہم پولیس نے کیس درج کر کےمزید تحقیقات شروع کی ہے ۔ Minor girl charred to death

واضح رہے گزشتہ مہینوں کے دوران وادی بھر میں آگ کی مسلسل وارداتیں رونما ہو رہی ہیں جبکہ جھیل ڈل میں بھی جنوری سے اب تک درجنوں آگ کے واقعات پیش آچکی ہیں جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ ایسے میں یتی رات جھیل ڈل میں آگ کی واردات میں نہ صرف مالی بلکہ جانی نقصان بھی ہوا جو کہ بے حد افسوسناک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : Senegal Hospital Fire: سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچوں کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.