ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti on Militants’ Association with BJP : گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

محبوبہ مفتی نے پیر کو ایک بار پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ Mehbooba Mufti Slams BJPبنایا۔

Mehbooba Mufti on Militants’ Association with BJP : گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل
Mehbooba Mufti on Militants’ Association with BJP : گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 2:10 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر نے عسکریت پسندوں کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ روابط پر بی جے پی کی سخت مذمت کی۔Mehbooba Mufti Slams BJP سماجی رابطہ گاہ پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’پہلے اُدے پور (راجستھان) کا قاتل اور اب راجوری میں پکڑا گیا لشکر طیبہ کا عسکریت پسند، دونوں کے بی جے پی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ حکمران پارٹی فرقہ وارانہ تقسیم اور نفرت کے اپنے ایجنڈے کو دوام بخشنے کے لیے مجرمانہ عناصر کو استعمال کر رہی ہے چاہے وہ گؤ رکشک ہوں یا عسکریت پسند۔‘‘

محبوبہ مفتی نے مزید کہا: ’’ذرا سوچئے کہ ان مجرموں میں سے کسی کا بھی غیر بی جے پی - حزب اختلاف - جماعت کا لیڈر کے ساتھ ہوتا تو اب تک متعدد ایف آئی آر درج کیے گئے ہوتے، Mehbooba Mufti on Militants’ Association with BJP اور گودی میڈیا مخالف جماعتوں کو بدنام کرنے کے لیے اس کو لگاتار پرائم ٹائم اسپیس پر اچھال رہے ہوتے۔‘‘

Mehbooba Mufti on Militants’ Association with BJP : گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل
محبوبہ مفتی کا ٹویٹ

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز صوبہ جموں کے ریاسی ضلع میں لوگوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو دبوچ کر پولیس کے سپرد کر دیا۔ عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ کے ساتھ بتایا گیا۔BJP link with Militants وہیں حراست میں لئے گئے دونوں عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ گہرے روابط کی بھی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ دونوں عسکریت پسندوں کے حکمران جماعت کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ تصاویر بھی سماجی رابطہ گاہوں پر گشت کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.