ETV Bharat / state

Mehbooba Meets Sonia: محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے دہلی میں ملاقات

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج دہلی میں کانگرس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات Mehbooba Meets Sonia Gandhi کی۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سونیا گاندھی اور محبوبہ مفتی کی پہلی ملاقات تھی۔

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 8:58 PM IST

mehbooba-meets-sonia-Gandhi-in-delhi
حبوبہ مفتی کا سونیا گاندھی سے دہلی میں ملاقات

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی نے کانگرس کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات Mehbooba Meets Sonia Gandhi کی۔ یہ ملاقات آج شام ساڑے پانچ بجے سے 6 بجے کے درمیاں ہوئی۔ اس ملاقات میں کانگریس کے سینیٔر رہنما پرینکا گاندھی، رندیپ سنگھ سرجے والا، مکل واسنک، امبیکا سونی اور کے سی وینگوپال موجود تھے۔

وہیں محبوبہ مفتی نے بتایا کہ یہ ملاقات سونیا گاندھی کے ساتھ ایک ذاتی ملاقات تھی اور وہ سونیا گاندھی کی صحت یابی کے متعلق ان سے ملنے گئی تھیں۔ بتایا جاتا ہے کہ محبوبہ مفتی کانگرس اور نیشنل کانفرس کے ساتھ متحدہ طور جموں و کشمیر میں بی جے پی کے خلاف سیاسی اتحاد کھڑا کرنا چارہی ہیں تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں یہ تینوں جماعتیں مل کر الیکشن لڑیں۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ یہ محبوبہ مفتی اور سونیا گاندھی کی دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد پہلی ملاقات تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.