ETV Bharat / state

Justice Magray New CJ of HC JK & L جسٹس ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جموں و کشمیر کے چیف جسٹس پنکج متل کو راجستھان ہائی کورٹ منتقل کیا گیا تھا۔

magrey
magrey
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 12:38 PM IST

Updated : Oct 11, 2022, 1:05 PM IST

سرینگر: مرکزی سرکار نے منگل کو جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر ترقی دینے کو منظوری دی ہے۔ سپریم کورٹ کالجیم نے 28 ستمبر کو جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی سربراہی میں کالجیم کی میٹنگ میں ان کی ترقی کی سفارش کی تھی۔ یہ فیصلہ موجودہ چیف جسٹس پنکج متھل کو راجستھان ہائی کورٹ منتقل کرنے کے تناظر میں لیا گیا ہے۔ Justice Magray elevated as CJ of HC JK & L

جسٹس علی محمد ماگرے 8 دسمبر 1960 کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیدا ہوئے۔ سال 1984 میں انہوں نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا اور ضلعی عدالتوں بشمول ریونیو کورٹس/ٹربیونلز اور ہائی کورٹ میں قانون کی پریکٹس شروع کی۔ انہیں مارچ 2013 میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔

Last Updated : Oct 11, 2022, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.