ETV Bharat / state

جے کے سی اے بدعنوانی کیس: فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ

پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کے مبینہ طور پر غلط استعمال سے متعلق ہے جب فاروق عبد اللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین تھے۔

جے کے سی اے گھوٹالہ: فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 12:39 PM IST

Updated : Oct 19, 2020, 1:43 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کو ممبر پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا۔

جے کے سی اے بدعنوانی کیس: فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ

سرکاری ذرائع کے مطابق پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کے مبینہ طور پر غلط استعمال سے متعلق ہے جب فاروق عبد اللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پوچھ گچھ بینک دستاویزات کی بنیاد پر ہو رہی ہے۔

اس سے قبل جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلے میں عبد اللہ سے 2019 میں ایجنسی نے پوچھ گچھ کی تھی۔

Last Updated : Oct 19, 2020, 1:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.