ETV Bharat / state

Transfer Of JKAS Officers جموں و کشمیر میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں - jk govt latest news

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز حکومت کی مفاد کے لیے 20 جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹو افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہے۔

Govt Orders Transfer, Postings Of 20 JKAS Officers
جموں و کشمیر میں افسران کے تبدلے اور تقرریاں
author img

By

Published : Mar 28, 2023, 10:34 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز20 افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے آڈر نمبر 399-JK(GAD) جاری کیا گیا جس میں جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو کے 20 افسران کا ردوبدل کیا گیا ہے۔

جاری حکم نامے کے مطابق نریش کمار،اسپیشل سکریٹری، محکمہ سیاحت کو تبادلہ کرکے یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے اسپیشل سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر شگن شرما کو اسپیشل سکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ساجد یحییٰ نقاش کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال تعینات کیا گیا ہے۔مزکورہ افسر اس کے علاوہ شب رجسٹرڈ تراک کے عہدے کا چارج بھی سنبھالے گے۔ اسی طرح پرویز سجاد گنائی کو جوائنٹ ڈائریکٹر، ہینڈی کرافٹس کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینا کو تبادلہ کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح جے جنرل منیجر ڈی آئی سی پلوامہ ڈاکٹر ظہور احمد ماگرے کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر، لینڈ مینجمنٹ، سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر انڈیسٹریز اینڈ کامرس سرینگر کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، ہاسپٹلیٹی اینڈ پروٹوکول، کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح چیف ایگزیکٹیو آفیسر، جموں اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی دیپیکا رانا کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ادھمپورمحمد سید خان کو تبادلہ کرکے ایڈیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

سب ڈویژنل مجسٹریٹ، چترو اندرجیت سنگھ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، کشتواڑ تعینات کیا گیا جبکہ کشتواڑ کے ڈی سی کشوری لال کو جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔اسی طرح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، بانڈی پور وسیم راجہ کو تبدیل کرکے یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیکریٹری، یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ گربی راشد کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکریٹری فلوری کلچر، پارکس اینڈ گارڈن تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح پروگرام آفیسر آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، سامبہ جوگندر سنگھ جسروٹیا کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ادھمپور تعینات کیا گیا ہے۔

جن افسران کا تبادلہ کیا گیا ان میں ڈپٹی ڈائریکٹر جے کے آئی ایم پی اے اینڈ آر ڈی کشمیر عمر شفیع پنڈت کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، بانڈی پور تعینات کیا گیا ہے۔

وہیں راجیو کمار کھجوریا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، راجوری تعینات کیا گیا ہے۔ مزکورہ افسر جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر تھے۔ اسی طرح ، سب ڈویژنل مجسٹریٹ، گگوال رامکیش شرما کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکریٹری ہاسپٹلیٹی اور پروٹوکول محکمہ تعیتات کیا گیا۔

حکم نامے کے مطابق ریاستی محکمہ ٹیکس کے اسسٹنٹ کمشنر وسیم کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس، کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔ وہیں ڈپٹی ڈائریکٹر سیاحت، کشمیر، الیاز احمد نیسرو کو تبدیل کرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سونمرگ تعیتات کیا گیا جبکہ سی ای او شونہ مرگ مشتاق احمد کو جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔

اسی طرح لیفٹیننٹ گورنر سیکریٹریٹ میں ڈپٹی سیکریٹری اجے بھارتی کو تبدیل کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس، جموں تعینات کیا گیا جبکہ اس پوسٹ پر تعینات افسر گردھاری لال، کو جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Transfer Of JKAS officers جموں و کشمیر میں افسران کے تبدلے اور تقرریاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.