ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Health Advisory: امرناتھ یاتریوں کے لیے صحت ایڈوائزری جاری

پرنسپل سکریٹری لیفٹیننٹ گورنر نتیشور کمار نے اس ماہ کی 30 تایخ کو شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کے لیے ہیلتھ ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے کہا کہ یاتریوں کو مشورہ ہے کہ وہ صبح کی سیر پر جانے، اور سانس لینے کی مشقوں کے علاوہ گرم ملبوسات اورکھانے پینے کی اشیاء ساتھ رکھیں۔ Amarnath Yatra Health Advisory

امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت ایڈوائزری جاری

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 2:20 PM IST

Updated : Jun 6, 2022, 4:54 PM IST

سرینگر : جموں و کشمیر انتظامیہ نے سالانہ امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت ایڈوائزری جاری کی ہے۔ جاری کردہ ایڈوائزی میں یاتریوں کو مشورہ دیا گیا یے کہ وہ صبح کی سیر پر جانے، اور سانس لینے کی مشقوں کے علاوہ گرم ملبوسات اورکھانے پینے کی اشیا ء ساتھ رکھیں۔ Amarnath Yatra Health Advisory

امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت ایڈوائزری جاری
پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار نے کہا کہ جن یاتریوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں، انہیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ تقریباً 4 سے 5 گھنٹے تک صبح یا شام کو سیر کرنی اور اس دوران انہیں لمبی لمبی سانس لینے کی مشقیں بھی کرنی چاہیے ۔کیونکہ گھپا سطح سمندر سے12,700 فٹ کی اونچائی پرہے ایسے میان یاتریوں کو اپنے راستے میں 14,000 یا 15,000 فٹ کو عبور کرنا ہوگا۔پرنسپل سکریٹری نے بارشوں کے نتیجے میں درجہ حرارت 5 ڈگری تک کمی ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے یاتریوں کو احتیاطی اقدام کے طور پر گرم کپڑے ساتھ رکھنے کا بھی مشورہ دیا۔ واضح رہے چند ہفتوں کے دوران سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہورہی ہے۔43 دنوں تک جاری رہنے والی یہ یاترا مذہبی روایات کے مطابق رکشا بندھن کے روز اختیام پذیر ہوگی یہ بھی پڑھیں : Amarnath Yatra Coordination Meeting: امرناتھ یاترا کے حوالہ سے سِول انتظامیہ اور سکیورٹی ایجنسیوں کی کوآرڈینیشن میٹنگ

Last Updated : Jun 6, 2022, 4:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.