ETV Bharat / state

Prediction for Snowfall: کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی - ETV Bharat

وادی کشمیر میں لگاتار خشک موسم Dry werather prevails in Kashmir کے سبب سردی کی شدت Cold Wave Intensifiesمیں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی
J&K Met predicts snowfall in Kashmir
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 8:33 PM IST

جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ہفتے سے برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر، سونم لوٹس، کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں دسمبر چار اور پانچ تاریخ کو ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری متوقع ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ محکمہ کی جانب سے موسم خصوصا بارشوں اور برفباری کے متعلق کی جانے والی پیشگوئی ہرگز حتمی نہیں۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں لگاتار خشک موسم Dry werather prevails in Kashmir کے سبب سردی کی شدت Cold Wave Intensifiesمیں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

وادی کشمیر کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا جا رہا ہے۔ مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کا گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سیلسیش ریکارڑ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.