ETV Bharat / state

J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projects: طبی شعبے کے مکمل شدہ کئی پروجیکٹس کا ای افتتاح

author img

By

Published : May 10, 2022, 2:35 PM IST

صحت و طبی تعلیم (جموں و کشمیر) کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری وویک بھردواج نے جہاں پروکیورمنٹ اینڈ سپلائی چین مینجمنٹ ورکشاپ کا اِفتتاح کیا۔ J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projects انہوں نے مالی برس 2021-2022 کے دوران مکمل کیے گئے مختلف پروجیکٹس اور اسکیموں کا بھی ای افتتاح کیا۔

J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projects: طبی شعبے کے مکمل شدہ کئی پروجیکٹس کا ای افتتاح
J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projects: طبی شعبے کے مکمل شدہ کئی پروجیکٹس کا ای افتتاح

جموں و کشمیر ایم ایس سی ایل کی طرف سے بینکویٹ ہال میں جی اِی ایم پروکیورمنٹ اینڈ سپلائی چین مینجمنٹ (ڈی وِی ڈی ایم ایس) پر ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد کیا گیا۔ J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projects اِس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری وویک بھردواج نے کئی پروجیکٹس کا اِفتتاح کیا جن میں جموں صوبہ کے ایس ڈی ایچ گندوہ میں 50 بستروں والا ہسپتال، نرسنگ کالج کشتواڑ، ڈی ایچ سانبہ ایڈیشنل بلاک، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور اور پی ایچ سی کٹھوعہ شامل ہیں۔

اِسی طرح صوبہ کشمیر کے لئے جن پروجیکٹس کا اِفتتاح کیا گیا اُن میں جی این ایم اسکول گاندربل، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پکھر پورہ بڈگام، نرسنگ کالج سوپور، ڈرگ وئیر ہاؤس ہارہمولہ، این ٹی پی ایچ سی کیریوار امپورہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جی ایم سی سرینگر کے کئی پروجیکٹس کا بھی اِفتتاح کیا گیا جن میں ریڈی ایشن آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ ایس ایم ایچ ایس اہسپتال سری نگر، نرسنگ کالج، پیرا میڈیکل سائنس کالج اور جی ایم سی سری نگر میں ہاسٹل، ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سری نگر میں برن یونٹ سینٹر شامل ہیں۔ اس موقع پر محکمۂ صحت و طبی تعلیم کے تمام سربراہان، چیف میڈیکل اَفسران، بلاک میڈیکل اَفسران، میڈیکل سپرِنٹنڈنٹ اور محکمۂ صحت کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

سی ڈی ہسپتال جموں میں فائر فائٹنگ سسٹم کی تنصیب، سی ڈی اینڈ سائیکا ٹری ہسپتال جموں دونوں کی دیکھ ریکھ کے لئے ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ (ای ٹی پی) کی تنصیب سے متعلق مزید پروجیکٹس کا بھی اِی- اِفتتاح کیا گیا۔ J&K Health Dept e-inaugurates Several completed Projectsجی ایم سی بارہمولہ میں ایم بی بی ایس کے طلباء کی شفٹ کے اِنتظامات کے ساتھ ساتھ جی ایم سی بارہمولہ اور اننت ناگ کے متعلقہ ہسپتال میں آکسیجن جنریشن پلانٹ کی تنصیب کا بھی اِفتتاح کیا گیا۔ صوبۂ کشمیر کے تمام اَضلاع کے مختلف ڈیلنگ اسسٹنٹس کے علاوہ محکمۂ صحت و طبی تعلیم کے تمام سربراہان، چیف میڈیکل اَفسران، بلاک میڈیکل اَفسران، میڈیکل سپرِنٹنڈنٹ اور چیف اکاؤنٹ افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں؛ لیفٹیننٹ گورنر نے یوگا ہفتہ کا افتتاح کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.