ETV Bharat / state

Rehabilitation of Nagen fire victims: 'نگین آتشزدگان کی بازآبادکاری اور مسابقتی امتحانات کی تاریخوں پر نظر ثانی کی جائے' - لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران نگین آتشزدگی

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران نگین آتشزدگی اور مسابقتی امتحان کے اُمیدواروں کے معاملات کو اُجاگر کیا۔ Farooq Abdullah Raises Issue in Lok Sabha Against Rehabilitation of Nagen Fire

نگین آتشزدگان کی بازآبادکاری اور مسابقتی امتحانات کی تاریخوں پر نظر ثانی کی جائے: فاروق عبدا ﷲ
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 8:12 PM IST

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوک سبھا میں کہاکہ ”کل ہمارے یہاں نگین لیک میں7 ہاﺅس بوٹ آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر ہوئے ہیں۔ مذکورہ ہاﺅس بوٹ مالکان کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ مسٹر عبدا ﷲ نے مرکزی وزیر سیاحت سے اپیل کی ہے کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اور ان کی راحت کاری کے لیے اقدامات اُٹھائے اور ساتھ ہی جموں وکشمیر حکومت مذکورہ آتشزدگان کو لڑکی فراہم کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے ہاﺅس بوٹ پھر سے تعمیر کرسکیں۔ Farooq Abdullah Raises Issue in Lok Sabha Against Rehabilitation of Nagen Fire

مسابقتی امتحان کا معاملہ اُجاگر کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جے کے پی ایس سی نے پہلے مسابقتی امتحانات کو ملتوی کردیا تھا اور اب امتحان کے شیڈول کا اعلان کیا ہے لیکن اس میں طلباء کو صرف 6 دن کا وقت دیا گیا ہے جو بہت کم ہے۔ انہوں نے کہاکہ قوائد و ضوابط کے تحت نوٹس کی اجرائی سے امتحان تک 30 دن کا دیا جانا چاہئے ۔

ویڈیو

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ اُمیدواروں کو امتحان کی تیاری کیلئے معقول وقت دیا جائے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسابقتی امتحانات جموں و کشمیر اور ملک کی دیگر ریاستوں میں تفاوت ہے، جس سے ہمارے نوجوانوں کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو پی ایس سی اور مسابقتی امتحانات میں عمر کی حد کی تفاقت کو دور کیا جائے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.