سرینگر کی پریس کالونی میں 19 سالہ ارسلان فیروز نام کے نوجوان کو این آئی اے کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے خلاف اہل خانہ نے احتجاج Protest Against Arrest of Youth in Srinagar کیا۔ دراصل یکم جنوری کو سرینگر میں این آئی اے نے زالڈگر علاقہ سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ارسلان فیروز کو گرفتار کر لیا۔
احتجاج میں شامل اہل خانہ Family Members Protest کے ہاتھوں میں مزکورہ نوجوان کی رول نمبر بھی موجود تھی۔ اس معاملے پر ارسلان کی چھوٹی بہن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی بے قصور ہے۔ این آئی اے نے میرے بھائی کو جھوٹے کیس میں پھنسایا ہے جو سراسر غلط ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Tral Police Arrest Drug Peddler: ترال پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار
گرفتار نوجوان Youth Arrested in Srinagar کے اہلخانہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بچے کو جلد از جلد رہا کر دیا جائے کیوں کہ وہ بے قصور ہے۔