ETV Bharat / state

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کے حق میں ووٹ دیں: فاروق عبداللہ - ویڈیو پیغام جاری

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کے صدر فاروق عبداللہ نے ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے پس منظر میں جموں و کشمیر عوام سے اپیل کی ہے کہ یہ الائنس جموں وکشمیر کے خصوصی حیثیت اور ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کے صدر فاروق عبداللہ

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 4:28 PM IST

ڈاکتر فاروق عبداللہ نے کہا ہے الائنس کے اغراض کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو آنے والے ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابات میں الائنس کے امیدوار کو ووٹ دے کر انکو کامیاب کریں-

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کے صدر فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ، جو گزشتہ ایک ہفتے سے کووڈ کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت اپنی رہائش گاہ میں ایسولیشن میں ہیں، نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں کہا کہ کچھ امیدوار الائنس سے اپنے آپ کو منسوب کرتے ہیں اور لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہیں، انہیں ووٹ نہیں دینا چاہئے-

'گپکار گینگ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی ذمہ دار'

واضح رہے کہ جموں و کشمیر یوٹی میں پہلی مرتبہ آٹھ مرحلوں میں 28 نومبر تا 19 دسمبر تک ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں۔

ان انتخابات میں نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس سمیت چھ سیاسی جماعتوں نے 'پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن' تشکیل دے کر یہ انتخابات متحدہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور جموں و کشمیر کے 20 اضلاع میں 280 کونسل حلقوں میں بھاجپا کے مخالف امیدوا میدان میں اتارے ہیں۔ وہیں مختار عباس نقوی اور دیگر مرکزی وزرا بی جے پی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.