ETV Bharat / state

Dal Lake Restoration Work جھیل ڈل کی شان رفتہ بحالی کے لئے انتظامیہ متحرک

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 5:26 PM IST

Updated : Dec 14, 2022, 7:54 PM IST

سرینگر کے سیاحتی مرکز ڈل جھیل کی شان رفتہ کی بحالی کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ نے جھیل کے نیویگیشن چینلز کو بحال کرنے کے لیے منصوبہ شروع کیا ہے۔ Dal Lake Restoration to Revive Tourism

JK Lake Conservation and Management Authority
سیاحت کی بحالی کے لیے ڈل جھیل کی صفائی

سرینگر: جموں و کشمیر لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے ڈل جھیل کے 13 چینلز کی کھدائی کا کام شروع کیا ہے جس سے پانی کی نکاسی کا نظام بحال ہوگا۔ حکام کے مطابق اس پروجیکٹ کو آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا اور ڈل جھیل کی سیاحتی رونق واپس آ جائے گی۔ Dal Lake Dredging Navigation

سیاحت کی بحالی کے لیے ڈل جھیل کی صفائی

آلودگی اور غیر قانونی قبضہ سے اس وسیع جھیل کا رقبہ آہستہ آہستہ کم ہوتا جارہا ہے جبکہ اس کی تاریخی و ماحولیاتی اہمیت بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔ اس درمیان نیویگیشن چینلز کی بحالی سے سیاح، شکارہ کے ذریعے جھیل سے شہر خاص کی سیر و تفریح کر پائیں گے۔ شعبہ سیاحت سے وابستہ افراد انتظامیہ کے اس قدم کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔ تاہم ڈل جھیل کے آس پاس رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو چینلز کی مکمل بحالی کرنی چاہیے تاکہ جھیل کی رونق واپس آسکے۔ JK Lake Conservation and Management Authority

Last Updated : Dec 14, 2022, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.