ETV Bharat / state

Kashmir Weather: کشمیر میں ایک بار پھر ٹھنڈ میں اضافہ، پہلگام سرد ترین جگہ

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 3:29 PM IST

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا (Night Temperature) کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

کشمیر میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ درج،

وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت (Night Temperature) ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ درج ہوا ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 5 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت کسی بھاری برف باری (Snowfall) کا کوئی امکان نہیں ہے۔

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

بتادیں کہ سری نگر میں 23 نومبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.3 ڈگری سینٹٰی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی0.2 ڈگری سینٹٰ گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دارس میں کم سے کمد رجہ حرارت منفی10.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا وادی میں جمعے کے روز بھی موسم خشک رہا اوور دن میں ہلکی سی دھوپ بھی چھائی رہی۔

ئی بھی پڑھیں : Kashmir Weather: مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی

سردی سے بچنے کے لئے لوگ گرم لباس زیب تن کرنے کے علاوہ دفاتر، دکانوں اور کام کی دوسری جگہوں پر گرمی کرنے کے لئے الیکٹرانک آلات جیسے ہیٹروں کا استعمال کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.