ETV Bharat / state

Protest In Srinagar Press Colony بی ایس سی نرسنگ کے طلبہ کا سرینگر میں احتجاج - پریس کالونی سرینگر میں احتجاج

احتجاجی طلبہ کا کہنا ہے کہ سال رواں کے 11 جون کو ان کا امتحان لیا گیا لیکن تب سے کافی گزرنے کے باوجود کونسلنگ کا دوسرا راؤنڈ نہیں کیا جا رہا ہے۔

bsc-nursing-students-hold-protest-in-srinagar-press-colony
بی ایس سی نرسنگ کے طلبہ کا سرینگر میں احتجاج
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 28, 2023, 7:44 PM IST

سرینگر: بی ایس سی نرسنگ کے طلبہ نے ہفتے کے روز سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوکر کونسلنگ میں تاخیر کے معاملے کو لیکر احتجاج درج کیا۔احتجاجی طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔
اس موقع پر ایک طالبہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کونسلنگ کا دوسرا رواؤنڈ نہیں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی این سی ہم نے کہہ رہا ہے کہ ہم کونسلنگ کے لئے مقررہ تاریخ میں توسیع نہیں کر سکتے ہیں۔ان کا الزام تھا کہ بی او پی ای ای ہمارے لئے کچھ میں نہیں کر رہا ہے۔
موصوف طالبہ نے کہا کہ جو ہمارا سلیکشن لسٹ آیا اس میں کچھ کو کالج ملے ہیں جبکہ کئی ایسے ہیں جن کو کالج نہیں ملا ہے۔

مزید پڑھیں: Asha Workers Protest آشا ورکرس کا تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لیکر سرینگر میں احتجاج
ایک اور طالب علم نے کہا کہ سال رواں کے 11 جون کو ہمارا امتحان لیا گیا لیکن تب سے کافی گزرنے کے باوجود بھی ہماری کونسلنگ کا دوسرا راؤنڈ نہیں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماری کونسلنگ کا دوسرا رائونڈ کیا جانا چاہئے تاکہ ہمارا مستقبل خطرے میں نہ پڑ سکے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.