ETV Bharat / state

Cleanness Drive by Tourists in Dal Lake: آندھرا پردیش کے سیاح ڈل جھیل کی صفائی میں شامل

جموں و کشمیر کے لیفٹیننت گورنر منوج سنہا نے 9 اپریل کو اتھواس نام کے تحت جھیل ڈل میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔ اس صفائی مہم میں مختلف محکموں کے افسران ، مقامی لوگوں اور اسکول طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس مہم کا مقصد ڈل جھیل کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے۔Athwas Dal Cleanness Drive

Andhra Pradesh tourists held cleanness drive in dal lake srinagar
آندھرا پریش کے سیاح ڈل جھیل کی صفائی میں جڑھ گئے
author img

By

Published : May 31, 2022, 10:39 PM IST

Updated : Jun 1, 2022, 7:27 PM IST

سرینگر:کشمیر میں گزشتہ مہینوں سے لاکھوں سیاح سیرو تفریح کے لیے آرہے ہیں، لیکن ماحولیات کو آلودگی سے پاک رکھنے میں غفلت برت رہے ہیں لیکن کئی سیاح ایسے بھی ہیں جنہوں نے سیر و تفریح کے ساتھ ساتھ ماحول کو صاف و پاک رکھنے کی مہم بھی شروع کی ہے یا اس کا حصہ بن رہے ہیں۔

آندھرا پریش کے سیاح ڈل جھیل کی صفائی میں شامل

ریاست آندھرا پردیش سے بیس پیشہ ور خواتین سیاح اس ارادے سے کشمیر آئیںکہ وہ ڈل جھیل اور دیگر سیاحتی مقامات کی صفائی کریں۔ ان خواتین نے آج جھیل ڈل میں صفائی مہم کا آغاز کیا اور دیگر سیاحتی مقامات جیسے گلمرگ، سونہ مرگ، دودھ پتھری میں بھی اس مہم کے تحت صفائی کریں گی۔ Cleanness Drive by Andhra Pradesh tourists Tourists in Dal Lake

ان خواتین کا کہنا ہے کہ ان کی اس مہم کا مقصد وادی کے دلکش سیاحتی مقامات کو آلودگی سے پاک رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے آس پاس ماحول کو صاف رکھنے میں اہم رول ادا کرے۔Cleanness Drive by Tourists in Dal Lakeان خواتین سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ سیرو تفریح کے دوران کسی بھی قسم کی پلاسٹک یا ماحول کو آلودہ کرنے والی شئے کا استعمال کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں، تاکہ کشمیر کے دلفریب نظاروں کو آلودہ نہ کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

کشمیر کو قدرت نے خوبصورتی سے مالا مال کر دیا ہے یہاں کے سیاحتی مقامات سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں لیکن ان مقامات پر بڑھتی آلودگی ان کی خوبصورتی کے لیے بڑا چلینج ہے۔ ایسے حالات میں یہ خواتین سیاحوں کی مہم ایک مشعل راہ ہے جو نہ صرف وادی کی سیرو تفریح کے لیے آئے ہیں بلکہ سیر و تفریح کے ساتھ وہ خوبصورت وادی کو آلودگی سے پاک رکھنے میں بھی اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔

Last Updated : Jun 1, 2022, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.