ETV Bharat / state

Hike in School Bus Fare : نجی اسکولوں کے بس فیس میں 14 فیصد کا اضافہ - جموں وکشمیر نجی اسکول بس کرایہ میں اضافہ

فیس مقرر کرنے والی با اختیار کمیٹی نے جموں وکشمیر کے سرمائی زون کے نجی اسکولوں میں اکتوبر 2019سے جبکہ گرمائی زون کے نجی اسکولوں میں فروری 2020سے بس کرایہ میں 14فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ School Transport Fee Hike in Jammu and Kashmir

نجی اسکولوں کے بس فیس میں 14 فیصد کا اضافہ

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 3:41 PM IST

سرینگر: نجی اسکولوں کا فیس مقرر کرنے والی با اختیار کمیٹی نے جموں وکشمیر کے دونوں صوبوں میں نجی اسکولوں کے لیے ٹرانسپورٹ فیس میں 14 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے اور یہ فیس امسال مارچ سے نافذ العمل ہوگا۔ کمیٹی کے مطابق ’’متعلقین کی طرف سے فراہم کردہ معلومات، شہری اور دیہی علاقوں میں وصول کی جانے والی ٹرانسپورٹ فیس کے درمیان تفاوت ظاہر کرتی ہے۔‘‘School Transport Fee Hike in JK

فیس مقرر کرنے والی کمیٹی کی جانب سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ’’شہری اور دیہی علاقوں میں اسکولوں کے ڈارئیوروں اور ہیلپرس کی تنخواہوں میں فرق ہے۔ چونکہ زیادہ تر اشیاء اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات تقریبا تمام اسکولوں میں یکساں ہیں اس لیے ان کے لیے ایک ہی درجہ ہونا چائیے۔‘‘ 14% hike in School Bus Fare in JK PVT Schools

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ سرمائی زون کے اسکول بس فیس میں اکتوبر 2019سے 14 فیصد اضافے کے حقدار ہوں گے جبکہ گرمائی زون کے نجی اسکول فروری 2020 میں وصول کئے جانے والے بس فیس میں 14 فیصد کے حقدار ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.