ETV Bharat / state

شوپیان میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر پتھراؤ - ڈپٹی کمشنر شوپیان

نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔

شوپیان میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر پتھراؤ
شوپیان میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر پتھراؤ
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 3:53 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر اس وقت پتھراؤ کیا جب وہ پولنگ اسٹیشن سے واپس آرہے تھے تاہم اس پتھراؤ میں کسی بی افراد کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

شوپیان میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر پتھراؤ

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شوپیان کاپرن پولنگ اسٹیشن سے واپس آرہے تھے جوں ہی انکی بلٹ پروف گاڑی نارواو علاقے میں پہنچی تو یہاں پر کچھ نامعلوم افراد نے انکی گاڑی پر پتھراؤ کیا جسکے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔

واضح رہے کہ ڈی ڈی سی اور پنچیاتی انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ شوپیان ضلع میں بھی پولنگ اختتیام ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.