ETV Bharat / state

Fresh Snowfall in Kashmir Valley: وادی کشمیر میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع

وادی کے میدانی علاقوں میں اتوا کی شام سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری Light Rain Continues ہے جبکہ پہاڑی ضلع شوپیان میں تازہ برف باری Fresh Snowfall in Shopian شروع ہوئی ہے۔

وادی کشمیر میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 7:17 PM IST

Updated : Dec 26, 2021, 7:30 PM IST

وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی Meteorological Department Forecast کے عین مطابق اتوار کی شام سے ہی میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں تازہ برف باری شروع Fresh Snowfall Begins ہوئی ہے جس کے باعث سردی میں قدرے اضافہ درج Slight Increase in Cold ہوا ہے۔

وادی کشمیر میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا تھا۔ وادی کے مختلف علاقوں موصولہ اطلات کی رو سے بالائی علاقوں میں تازہ برف جمع ہوگئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Snowfall Begins In Jawahar Tunnel: جواہر ٹنل کے قریب تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

وادی کے میدانی علاقوں میں اتوار کی شام سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑی ضلع شوپیان میں تازہ برفباری شروع ہوئی ہے۔ ضلع شوپیان کے ہیرپورہ اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے۔ لوگ سردی سے بچنے کے لئے گرم ملبوسات زیب تن کررہے ہیں اور گرمی کے آلات بالخصوص کانگڑیوں کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

ضلع شوپیان کے پہاڑی علاقوں ہیرپورہ پیر کی گلی، سکھ سرائی، لال گلام اور مغل سرائی میں برفباری ہورہی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Last Updated : Dec 26, 2021, 7:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.