ETV Bharat / state

Weather Improved In The Valley موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی لوگوں نے لی راحت کی سانس

author img

By

Published : Feb 2, 2023, 6:41 PM IST

وادی کے مختلف اضلاع میں موسم میں تیزی سے بہتری آنے کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی ۔ بالائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا Weather Improved In The Valley

موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی لوگوں نے لی راحت کی سانس

پلوامہ:جموں و کشمیر کے وادی کے مختلف اضلاع میں موسم میں تیزی سے بہتری آنے کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی ۔ بالائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سے وادی کشمیر میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔اس کے ساتھ ٹرانسپورٹ کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی ۔

وہی آج موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہیں لوگوں نے راحت کی سانس لی جبکہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی جزوی طور پر بحال ہوئی۔ ضلع پلوامہ کے میدانی علاقوں میں 6سے 8 انچ برفباری ہوئی تھی جبکہ ضلع کے بالائی علاقوں میں 2 فٹ کے قریب برفباری درج کی گئی۔ اگرچہ ان ایمان کے دوران بالائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔

اس بار ضلع انتظامیہ نے وقت پر کارروائی کرتے ہوئے بالائی علاقوں میں واقع اہم رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جنگی بنیادوں پر انجام دیا جبکہ بجلی،پانی اور دیگر سہولیات کو بھی یقینی بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Budgam Snowfall بڈگام میں برف باری کے درمیان بڈگام انتظامیہ نے برف صاف کیا

اس ضمن میں بالائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ آئندہ بھی اس طرح کے اقدامات اٹھائیں جائے گے اور ہمیں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔وہی وادی کشمیر کا اگرچہ ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو تھا وہی موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی وادی کشمیر کا زمینی اور ہوائی رابطہ بحال ہوگیا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.