ETV Bharat / state

Tejaswini Scheme - Training Programme for Women: تیجسونی اسکیم کے تحت درجنوں خواتین کو تربیت فراہم کی گئی - رام بن پچاس سے زائد خواتین کو تربیت فراہم

اختتامی تقریب میں ڈی سی رام بن نے تیجسونی اسکیم کے تحت تربیت حاصل کرنے والی خواتین سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Tejaswini Scheme - Training Program for Women in Ramban

1
Tejazaswini Scheme - Training Program for Women : تیجسونی اسکیم کے تحت درجنوں خواتین کو تربیت فراہم
author img

By

Published : May 7, 2022, 6:21 PM IST

رام بن: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام (EDP) کے تحت دس روزہ تربیتی کیمپ میں پچاس سے زائد خواتین کو تربیت فراہم کی گئی۔ Tejaswini Scheme - Training Program for Women in Ramban تربیتی کورس کے اختتام پر جموں و کشمیر انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ (جے کے ای ڈی آئی) ڈسٹرکٹ سینٹر، رام بن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں تربیت پانے والی 52 خواتین کو اسناد سے نوازا گیا۔

اختتامی تقریب میں ڈی سی رام بن مسرت الاسلام سمیت چیئرپرسن، ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل، ڈاکٹر شمشاد شان تربیت حاصل کرنے والی خواتین کے ساتھ مختلف امور پر بات چیت کی۔ Training Program for Business Women in Ramban واضح رہے کہ ضلع رام بن میں تیجسونی اسکیم کے تحت تربیت پانے والی خواتین کا یہ دوسرا بیچ ہے۔ اس سے قبل بھی درجنوں خواتین کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔

ڈی سی رام بن نے خواتین پر زور دیا کہ وہ مارکیٹ کا اچھی طرح معائنہ کرنے اور ضرورت کے مطابق اپنے کاروباری یونٹس قائم کریں۔ Training Program for Women in Ramban ڈی سی رام بن، ڈی ڈی سی چیئرپرسن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ، نریش کمار - جو نوڈل آفیسر مشن یوتھ بھی ہیں- کے علاوہ نوڈل آفیسر، JKEDI، یشپال شرما سمیت مختلف محکمہ جات اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں: Training Program for Business Women in Ramban: کاروباری خواتین کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.