ETV Bharat / state

ایس ایس پی رام بن کا دورہ گول - نوجوانوں ہی قوم کا سرمایہ

ایس پی رام بن پی ڈی نیتا نے آج ضلع رامبن کے گول سب ڈویژن ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ڈی پی او گول پردیپ کمار، ایس ایچ او گول منیراحمد خان اور دیگر پولیس افسران موجود رہے۔

ایس ایس پی رام بن کا دورہ گول
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 5:14 PM IST

Updated : Nov 3, 2021, 5:48 PM IST

ایس پی رامبن پی ڈی نیتا نے آج ضلع رامبن کے گول سب ڈویژن ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں معزز شہریوں و نوجوانوں کے ساتھ کی میٹنگ کی اور امن و امان کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے لوگوں سے آپسی بھائی چارے بنائے رکھنے کی اپیل کی گئی۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ پولیس عوام کے ساتھ ہے اور بالخصوص نشہ خوری کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے عوام کا تعاون لازمی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی شر پسند شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔

ویڈیو

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ گول میں بھارت پاکستان کرکٹ کے دوران اگر کسی نوجوان نے کوئی غلطی کی ہوگی تو اُسے ایک موقع دیا جائے اور اسے نظر انداز کیا جائے، کیونکہ یہ نوجوانوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے اور نوجوانوں ہی قوم کا سرمایہ ہیں'۔

لوگوں نے پولیس کی کاوشوں اور کوششوں کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ گول کے عوام پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بالخصوص شرپسند عناصر کو سزا دینے اور نشہ خوری کی لت کو ختم کرنے کی مہم میں ہر وقت ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔'

اس دوران ایس ایس پی رام بن نے گول ہائر سکینڈری سکول کے احاطہ میں تائیکونڈو کھیل میں حصہ لے رہے بچوں سے بھی ملاقات کی۔ تائیکونڈو کے کوچ اروند سیتی سے بھی اس بارے میں انہوں نے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے پولیس کی جانب سے نوجوانوں کو کھیل کی جانب راغب کرانے اور دیگر کاموں میں مشغول کرنے کی بھی اپیل کی۔

Last Updated : Nov 3, 2021, 5:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.