ETV Bharat / state

Road Accident in Ramban: رامبن میں ٹورسٹ بس پر پتھر گرنے سے ایک سیاح کی موت، تین شدید زخمی - رامبن میں ٹورسٹ بس پر پتھر گرنے سے ایک سیاح کی موت

رامبن میں ٹیمپو ٹریولر۔ زیر نمبری JK 21A-1503 گاڑی سیاحتی مقام پہلگام سے ماتاویشنو دیوی کٹڑا جارہی تھی۔ رامبن کے قریب دو بجے پہاڑی سے پتھر کھسک کر گاڑی پر جا لگا۔ جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے۔Road Accident in Ramban

رامبن میں ٹورسٹ بس پر پتھر گرنے سے ایک سیاح کی موت، تین شدید زخمی

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 6:09 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر Jammu Srinagar National Highway سڑک حادثہ میں ایک سیاح کی موت جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق ٹیمپو ٹریولر۔ زیر نمبری JK 21A-1503 گاڑی سیاحتی مقام پہلگام سے ماتاویشنو دیوی کٹڑا جارہی تھی۔ رامبن کے قریب دو بجے پہاڑی سے پتھر کھسک کر گاڑی پر جا لگا، جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے۔

رامبن میں ٹورسٹ بس پر پتھر گرنے سے ایک سیاح کی موت، تین شدید زخمی

حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور سیول رضاکاروں نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دے دیا جب کہ دیگر تین زخمیوں میں ایک شدید زخمی کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا، باقی دو زخمی ضلع ہسپتال رامبن میں زیر علاج ہیں۔

وہیں ہلاک ہونے والے کی شناخت یش وردن (23) ولد سنجیش ٹھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔ جب کہ زخمیوں کی شناخت وویک ٹھاکر (25) ولد مکیش سنگھ، سنجے ٹھاکر (50) ولد موہن ٹھاکر اور ونیش ٹھاکر ولد سنجیش ٹھاکر ساکنان جبلپور مدھیہ پردیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Ramban: رامبن سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی

واضح رہے کہ یہ فمیلی وادی کشمیر کا پانچ روزہ دورہ کرنے کے بعد کٹرہ درشن کرنے کے بعد واپس جانے والی تھی، مگر اس سے قبل ہی حادثے کا شکار ہو گئی۔

وہیں تھانہ پولیس رامبن نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.