ETV Bharat / state

Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban: آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکان خاکستر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو کے پوگل پرستان کے پنگلوکا علاقے میں آتشزدگی کا ایک واقعہ Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban پیش آیا۔ آگ کی اس واردات میں کم از کم چار رہائشی مکان، مال و اسباب سمیت جل کر خاکستر Four Residential House Gutted In Fire ہوگئے۔ جب کہ کئی مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban: آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکان خاکستر
Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban: آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Mar 22, 2022, 5:34 PM IST

دراصل ضلع رامبن کی تحصیل ہیڈکوارٹر اکڑال پوگل پرستان کے علاقے میں فائر سروس اسٹیشن نہ ہونے کی وجہ سے ایسے موقع پر لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قریب تیس کلومیٹر دور بانہال سے فائر سروس گاڑیوں کو پنگلوکہ کال کر کے بلایا جاتا ہے۔ Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban

Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban: آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکان خاکستر

اتوار کی شام بعد پیش آئی آگ کی اس واردات Fire Incident کے بعد ایس ڈی ایم رامسو وقار احمد گیری، تحصیلدار اْکھڑال اور دیگر ماتحت عملے کے ہمراہ جائے واردات پر پہنچ کر بچاؤ اور راحت کی کاروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

وہیں ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پنگلوکہ پوگل پرستان میں چار رہائشی مکانات مکمل طور سے خاکستر Four Residential House Gutted In Fire ہو گئے ہیں۔ فی الحال آگ کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے، پولیس بے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر ری ہے۔

واضح رہے کہ مقامی لوگوں کی جانب سے گزشتہ دو دہائیوں سے فائر اسٹیشن کے قیام کا مطالبہ کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک اسے پورا نہیں کیا گیا ہے۔ Fire Incident In Ukhral Area Of Ramban

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.