ETV Bharat / state

Brazil Deaflympics 2020: ڈیف اولمپکس میں ساتواں مقام حاصل کرنے والے راکیش کا پُرجوش استقبال - راکیش سنگھ نے برازیل ڈیف اولمپکس 2020 میں تمغہ جیتا

ضلع رامبن کے سنگلدان سے تعلق رکھنے والی راکیش سنگھ نے برازیل میں ڈیف اولمپکس میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے ساتویں مقام حاصل کی۔ ضلع میں راکیش کی آمد پر پر پُرجوش استقبال کیا گیا۔ Rakesh Singh won medal in Brazil Deaflympics 2020

ڈیف اولمپکس میں ساتواں مقام حاصل کرنے والے راکیش کا پُرجوش استقبال

author img

By

Published : May 30, 2022, 10:40 AM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے چار نوجوانوں نے برازیل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ان چار نوجوانوں میں ایک کا تعلق ضلع رامبن کے دور دراز علاقہ سنگلدان سے ہے۔ راکیشن سنگھ ولد شیرسنگھ ساکنہ سنگلدان کے اس نوجوان نے ڈیف اولمپکس میں ساتویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ برازیل سے واپسی پر ان چاروں نوجوانوں نے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رائش گاہ پر ملاقات کی۔ جہاں پر وزیر اعظم نے ان نوجوانوں کو جوڈو کے مقابلے میں بہترین کار کردگی حاصل کرنے اور ملک کا نام روشن کرنے میں انہیں مبارک باد دی۔ Rakesh Singh won medal in Brazil Deaflympics 2020

ڈیف اولمپکس میں ساتواں مقام حاصل کرنے والے راکیش کا پُرجوش استقبال

یہ بھی پڑھیں: Nikhat Zareen Receives Warm Welcome in Hyderabad: گولڈ میڈلسٹ نکہت زرین کا حیدرآباد میں شاندار استقبال

راکیش سنگھ کی آمد پر سب ڈویژن گول کے سنگلدان علاقے میں جشن کا ماحول دیکھا گیا۔ ان کے استقبال میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کر کے کافی خوشی کا مظاہرہ کیا اور انہیں پھول مالائیں پہنا کر انہیں مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر راکیش کے والد شیر سنگھ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کے بیٹے نے برازیل میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے لیے کھیلا اور ساتویں پوزیشن حاصل کی۔' راکیش کے والد نے مرکزی و جموں و کشمیر کا انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.