ETV Bharat / state

جموں - راجوری شاہراہ پر آئی ای ڈی بر آمد - سرحدی قصبہ گریز

راجوری - جموں شاہراہ پر ہفتہ کی صبح آئی ای ڈی بر آمد ہونے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے فوری طور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو مطلع کرکے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔

جموں - راجوری شاہراہ پر آئی ای ڈی بر آمد

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 11:28 AM IST

جموں - راجوری شاہراہ پر ہفتے کی صبح ٹریفک کی آمد و رفت اس وقت معطل کر دی گئی جب سیکورٹی فورسز نے شاہراہ پر ایک دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) بر آمد کیا۔

جموں - راجوری شاہراہ پر آئی ای ڈی بر آمد

عہدیداروں کےمطابق حفاظتی اہلکاروں کو راجوری کے دلوگرا علاقے میں آئی ای ڈی کی خبر موصول ہوتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شاہراہ پر ٹریفک کو فوری طور معطل کر دیا گیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔

علاقے کو حفاظتی طور محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی کی گئی۔

مزید پڑھیں: ترال ناگہ بیرن انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک

دریں اثناء، شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ گریز میں بھی حفاظتی اہلکاروں نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.