ETV Bharat / state

راجوری میں دو ماہ میں تیسرا انکاؤنٹر، جھڑپ جاری - گشتی پارٹی کو ہینڈگرنیڈبھی ملا

ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقہ میں دوماہ کےدوران آج پھر سیکورٹی اہلکاروں اور عکسریت پسندوں کے درمیان جھڑپ کی اطلاع ہے۔

راجوری میں ایک بارپھر جھڑپ
راجوری میں ایک بارپھر جھڑپ
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 12:07 PM IST

Updated : Sep 12, 2021, 12:15 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقہ میں دو ماہ کے دوران آج تیسری مرتبہ سیکورٹی اہلکاروں اور عکسریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

وہیں گزشتہ ماہ تھانہ منڈی کے پنگائی علاقہ میں دو اور کالس علاقہ میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا تھا۔

راجوری میں انکاونٹر جاری، دو ماہ میں تیسرا انکاؤنٹر

گزشتہ روز تھانہ منڈی کے بھنگائی علاقہ سے سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی کو ہینڈ گرنیڈ بھی ملا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان: حادثاتی فائرنگ سے میجر ہلاک

واضح رہے کہ رات گئے سکیورٹی فورسز نے ذرائع کے مطابق ملی اطلاح سے بروٹ علاقے کو محاصرے میں لے لیا تھا اور اچانک عسکریت پسندوں کی طرف سے ان پر فائرنگ ہوگئی۔ یہ فائرنگ رات دوبجےسے شروع ہوئی تھی، اس فائرنگ میں کسی بھی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 12, 2021, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.