ETV Bharat / state

راجوری: دس برس گزر جانےکے بعد بھی پل ہنوز زیر تعمیر - جموں و کشمیر کے ضلع راجوری

راجوری کے تحصیل کوٹرنکہ میں دس برس گزرنے کے بعد بھی گھبر اور بتھان کو ملانے والا پل ابھی تک نامکمل ہے۔

راجوری: دس برس گزرجانےکے بعد بھی پل کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 9:16 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تحصیل کوٹرنکہ کے گھبر بھتان گاؤں سے 8 کلومیٹر سڑک کا کام راجوری ضلع کے بدھل تک پی وائی ایس ایم گی (PYSMG) ڈپارٹمنٹ کے تحت 2008 میں شروع کیا گیا تھا اور یہ 8 کلومیٹر سڑک 2017 سے 18 کے درمیان بلیک ٹاپنگ کی گی تھی۔ لیکن اس کے بعد سے اب تک اس سڑک پر کسی نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا جب سے گھبر اور بتھان کو ملانے والا پل ابھی تک نامکمل ہے۔

راجوری: دس برس گزرجانےکے بعد بھی پل کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی

مقامی لوگوں نے پل پر احتجاج کیا اور پل کے مسائل کو ضلع انتظامیہ راجوری کے سامنے بھی لایا۔لیکن افسران نے انہین صرف یقین دہانی کراکر واپس بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: راجوری: حکومت کے خلاف بے روزگار انجینیئرز کا احتجاج

لوگوں نے کہا کہ جب بھی بارش ہوتی ہے تو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہاں تک کہ اسکول کے بچے بھی پریشان رہتے ہیں۔سیلاب کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوتی ہے اور کئی گاڑیاں بتھان سڑک پر پھنس جاتی ہیں جب تک کہ ملبہ ہٹایا نہیں جاتا۔
انہوں نے ضلع انتظامیہ راجوری کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر سے اس پل کی مرمت کے لیے مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.