ETV Bharat / state

Centre airlifts injured JK student from Bangladesh: بنگلہ دیش سڑک حادثے میں زخمی ایم بی بی ایس طالب علم ایمز دہلی منتقل - ایم بی بی ایس طالب علم ایمز دہلی منتقل

شعیب لون ڈھاکہ کے بارند میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے فائنل یئر کے طالب علم ہیں۔ 3 جون کو شعیب اور کالج کے دو دیگر دوستوں کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس میں ان میں سے ایک کی موت ہو گئی اور شعیب سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔Centre airlifts injured JK student from Bangladesh

بنگلہ دیش سڑک حادثے میں زخمی ایم بی بی ایس طالب علم ایمز دہلی منتقل

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 7:58 AM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس طالب علم شعیب لون بنگلہ دیش میں ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھا، جسے مرکزی حکومت نے خصوصی علاج کے لیے بنگلہ دیش سے دہلی کے ایمز منتقل کیا ۔JK MBBS students in Bangladesh

بنگلہ دیش سڑک حادثے میں زخمی ایم بی بی ایس طالب علم ایمز دہلی منتقل, اہلخانہ نے پردھان منتری نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا

اطلاعات کے مطابق مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک ایم بی بی ایس طالب علم شعیب لون جو ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھا کو بھارت واپس ایئر لفٹ کیا۔ شعیب لون ڈھاکہ کے بارند میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے فائنل یئر کے طالب علم ہیں۔ 3 جون کو شعیب اور کالج کے دو دیگر دوستوں کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس میں ان میں سے ایک کی موت ہو گئی اور شعیب سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔Centre airlifts injured JK student from Bangladesh

حادثے کی خبر ملتے ہی شعیب کے والد اس کے پاس پہنچ گے تھے جس کے بعد لواحقین نے شعیب کو بھارت واپس لانے کی مانگ کی۔ وہیں گزشتہ روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر رویندر رینہ راجوری کے دورے پر تھے اس دوران شعیب کے اہل خانہ نے شعیب کو دہلی کے ایمس میں منتقل کرنے کی اپیل کی جس پر رویندر رینہ نے مرکزی حکومت سے مدد لیکر شعیب لون کو ایمس دہلی میں منتعقل کروایا جہان وہ زیر علاج ہے ۔Injured Rajouri Students Airlifted from Bangladesh

وہیں شعیب لون کے اہل خانہ و رشتہ داروں نے پردھان منتری نریندر مودی اور جموں و کشمیر کے پارٹی سربراہ رویندر رینہ کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں : Muslims Perform Kashmiri Pandit’s Last Rites: کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے انجام دی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.