ETV Bharat / state

اجمیر پولیس نے دو پاکستانیوں کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 8:45 PM IST

'دو پاکستانی غیر قانونی طور پر گزشتہ چھ برس سے جودھپور میں رہ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں'۔

اجمیر پولیس نے دو پاکستانیوں کو ہراست میں لیا

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں آج سیول لائنز پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے دو پاکستانی نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے، پولیس کے مطابق دونوں پاکستانی غیر مسلم ہیں اور گزشتہ چھ سالوں سے جودھپور میں رہ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

جمعرات کو راجستھان مدھیامک شکشہ بورڈ دونوں تعلیمی سلسلے میں اپنے کاغذات درست کرانے آئے تھے, بورڈ آفس کی جانب سے ان دونوں کی اطلاع پولیس کو دی گئی جہاں سیول لائنز تھانہ کی ٹیم نے دونوں کو حراست میں لے کر سی آئی ڈی سی بی کو اطلاع دی۔

موقع پر پہنچی انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے تفتیش شروع کی تو پتہ چلاکہ دونوں پاکستانی ہیں اور کافی عرصے سے بھارت میں رہ رہے ہیں,لیکن انھیں ابھی تک بھارتی شہریت حاصل نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:راجستھان یونیورسٹی میں این ایس یو آئی نے احتجاج کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.