ETV Bharat / state

کانگریسی رہنما غازی فقیر کا انتقال

غازی فقیر گزشتہ کئی روز سے بیمار چل رہے تھے، ان کا علاج بھی کروایا جا رہا تھا۔انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانس لی اور اس دنیا کو الوداع کہہ دیا، ان کے انتقال کی اطلاع ان کے بیٹے پیرانی فقیر نے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے کو فون پردی۔

کانگریسی رہنما غازی فقیر کا انتقال
کانگریسی رہنما غازی فقیر کا انتقال
author img

By

Published : Apr 27, 2021, 6:40 AM IST

سرحدی ضلع جیسلمیر سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سینیئر رہنما اور راجستھان حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کے والد غازی فقیر نے اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔

غازی فقیر گزشتہ کئی روز سے بیمار چل رہے تھے، ان کا علاج بھی کروایا جا رہا تھا۔انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانس لی اور اس دنیا کو الوداع کہہ دیا، ان کے انتقال کی معلومات ان کے بیٹے پیرانی فقیر نے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے کو فون پردی۔

وہیں ان کے انتقال کی خبر ملنے کے بعد کانگریس کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر مسلسل طور پر ان کی جانب سے کیے گئے کارکردگی کی وجہ سے غم کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ کانگریس کے کئی معاملات میں غازی فقیر نے اہم کردار ادا کیا تھا، وہی غازی فقیر سرحدی علاقے میں اپنی الگ ہی پہچان رکھا کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.