ETV Bharat / state

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کا مشتبہ جاسوس گرفتار

بھارت، پاکستان بین الاقوامی سرحد سے متصل راجستھان کے سرحدی ضلع میں پاکستان کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی ایجنسیز نے ناکام کردیا۔

ہند، پاک بین الاقوامی سرحد سے متصل راجستھان کے سرحدی ضلع میں پاکستان کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی ایجنسیز نے ناکام کردیا

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 11:36 AM IST

Updated : Oct 24, 2020, 2:04 PM IST

ایک بار پھر بھارتیہ خفیہ ایجنسیز نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔

مشتبہ شخص سرحدی علاقے میں مزدوری کا کام کرتا ہے اور طویل عرصہ سے سکیورٹی ایجنسیز کے رڈار پر تھا۔

پاکستانی ایجنسی کا مشتبہ جاسوس گرفتار

باڑمیر سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستان بھارت بین الاقوامی سرحد سے متصل سرحدی ضلع راجستھان میں پاکستان کی ایک اور مذموم حرکت کو ناکام بنا دیا ہے۔

ایک بار پھر خفیہ اداروں نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم سرحدی علاقے میں مزدوری کا کام کرتا تھا اور طویل عرصے سے سکیورٹی ایجنسیز کے رڈار پر تھا۔

ہند، پاک بین الاقوامی سرحد سے متصل راجستھان کے سرحدی ضلع میں پاکستان کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی ایجنسیز نے ناکام کردیا
ہند، پاک بین الاقوامی سرحد سے متصل راجستھان کے سرحدی ضلع میں پاکستان کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی ایجنسیز نے ناکام کردیا

الزام لگایا جاتا ہے کہ ملزم سرحد پار سے وابستہ سرگرمیاں اور معلومات سوشل میڈیا کے ذریعے بھیج رہا تھا۔

انٹیلیجنس اور سکیورٹی ایجنسیز نے اس کارکن کو ضلع باڑمیر کے بیزرل پولیس سٹیشن سے تحویل میں لیا ہے، جس کے بعد اسے جے پور لے جایا گیا ہے۔

ملزم کے پاس سے بھارتی سکیورٹی سے متعلق بہت سی اہم معلومات سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ملی ہیں، تاہم ابھی تک مشتبہ شخص کے بارے میں کوئی اور معلومات نہیں ملی ہے۔

گذشتہ برس سے اچانک سرحد سے جڑنے والے باڑمیر جیسلمیر کے علاقے میں سکیورٹی اداروں میں آئی ایس آئی کے جاسوسوں سمیت انٹیلیجنس میں ہلچل مچی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا جاسوسوں کا سب سے بڑا ہتھیار بنتا جارہا ہے۔

Last Updated : Oct 24, 2020, 2:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.