ETV Bharat / state

Urs of Hazrat Sheikh Bakir: حضرت شیخ باقر صاحبؒ کی سالانہ عرس تقاریب کا آغاز - Urs in Tral

ڈی ڈی سی ممبر DDC Member آری پل منظور احمد گنائی نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ عقیدت مندوں کے لیے معقول انتظام کیا جائے تاکہ کسی بھی طرح کی مشکلات پیدا نہ ہوں۔ Urs of Hazrat Sheikh Bakir

Urs of Hazrat Sheikh Bakir: حضرت شیخ باقر صاحبؒ کا سالانہ عرس تقاریب کا آغاز

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 1:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں حضرت شیخ باقر صاحب کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک صوفی گنڈ آری پل میں منایا جا رہا ہے۔ Urs of Hazrat Sheikh Bakir

Urs of Hazrat Sheikh Bakir: حضرت شیخ باقر صاحبؒ کا سالانہ عرس تقاریب کا آغاز

اس مبارک موقع پر ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ عقیدت مندوں کے لیے معقول انتظام کیا جائے تاکہ کسی بھی طرح کی مشکلات پیدا نہ ہوں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے منظور گنائی نے کہا کہ عرس کے موقع پر اس زیارت گاہ پر وادی کے قرب وجوار سے عقیدت مند حاضری دیتے ہیں۔ اس لیے ہماری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ عرس کے موقع پر پانی، بجلی اور دیگر لازمی سہولیات کے مناسب انتظامات کیے جائیں تاکہ زائرین کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Urs of Hazrat Sheikh Bakir

یہ بھی پڑھیں: Urs Hazrat Baba Fakruddin Chishti: درگاہ حضرت بابا فخرالدینؒ کی عرس تقاریب کا آغاز

واضح رہے کہ یہ عرس آج عقیدت و احترام سے شروع ہو کر تین دن تک جاری رہے گا۔ Urs of Hazrat Sheikh Bakir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.