ETV Bharat / state

'خانقاہ فیض پناہ پر صرف کی گئی رقومات کی تحقیقات کی جائے' - خانقاہ فیض پناہ ترال

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج خانقاہ فیض پناہ ترال جاکر حاضری دی اور وہاں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

'خانقاہ فیض پناہ پر صرف کی گئی رقومات کی تحقیقات کی جائے'

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 8:29 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج خانقاہ فیض پناہ ترال جاکر حاضری دی اور وہاں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور مقامی اوقاف کے ذمہ داروں سے بات کی۔

'خانقاہ فیض پناہ پر صرف کی گئی رقومات کی تحقیقات کی جائے'

اس موقع پر مقامی اوقاف کے ممبران نے خانقاہ فیض پناہ پر جاری کام کی سست رفتاری کو لیکر انہیں آگاہ کیا۔ اسکے بعد ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے پنر جاگیر، بٹ نور اور کارمولہ دیہات کا دورہ کیا جس دوران موصوف نے عوامی وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے فوری ازالے کے لیے انتظامیہ کو خبردار کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ خانقاہ فیض پناہ ترال بلا لحاظ مذہب وملت ایک اہم زیارت گاہ ہے تاہم کروڈوں روپیہ صرف کرنے کے باوجود خانقاہ کی نئی عمارت تشنہ تکمیل ہے جبکہ بیت الخلاء اور خواتین کے لیے مخصوص شیڈ بھی نامکمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے خانقاہ فیض پناہ ترال پر صرف کی رقومات کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.