ETV Bharat / state

پلوامہ: جل جیون مشن کے نفاذ کا جائزہ

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 6:34 PM IST

جل جیون مشن کے نفاذ کے جائزہ کا مقصد ضلع کے ہر گھر نل اور صاف پانی فراہمی کرنا ہے۔

Secretary Jal Shakti
جل جیون مشن

سیکریٹری محکمہ جل شکتی ایم راجو نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کی موجودگی میں جل جیون مشن (جے جے ایم) کے نفاذ کا جائزہ لیا۔ جس کا مقصد ضلع کے ہر گھر نل اور صاف پانی فراہمی کرنا ہے۔

جل جیون مشن

ایگزیکٹو انجینئر جل شکتی نے سکریٹری کو جل جیون مشن کی پیش رفت سے آگاہ کیا اور مختلف اسکیموں کی انتظامیہ کی طرف سے دی گئی منظوری سے بھی آگاہ کیا۔ سیکرٹری نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ مقررہ مدت میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں: احتجاجی ڈرائیوروں نے کرائے میں اضافے کی مانگ کی

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر نے ضلع میں مشن کے موثر نفاذ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.