ETV Bharat / state

Pulwama Municipal Council Election: اپنی پارٹی کے امیدوار پلوامہ میونسل کونسل کے چیئرمین منتخب - پلوامہ میں نو کانفیڈنس موشن

جموں اپنی پارٹی کے بلال احمد راتھر میونسپل کونسل پلوامہ کے چیئرمین جب کہ بی جے پی کے گلزار احمد نائب چیئرمین منتخب کیے گئے۔

Pulwama MC Council Chiarman Deputy Chairman Election

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 9:16 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ میں نو کانفیڈنس موشن کے قریب ایک ماہ بعد میونسپل کونسل انتخابات منعقد ہوئے جس میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے بلال احمد راتھر کونسل کے چیئرمین جب کہ بی جے پی کے گلزار احمد نائب چیئرمین منتخب کیے گئے۔ Pulwama Municipal Council Election ایک ماہ قبل سابق مونسپل چیئرمین اور نائب چیئرمین کے خلاف کونسل ممبران کی جانب سے نو کونفیڈنس موشن کے بعد چیئرمین اور نائب چیئرمین کے لیے دوبارہ انتخابات کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اپنی پارٹی کے امیدوار پلوامہ میونسل کونسل کے چیئرمین منتخب

جمعرات کو قریب ایک ماہ بعد کونسل کے انتخابات انجام دئے گئے جس میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے بلال احمد نے ایک ووٹ سے جیت درج کرلی اور انہیں کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔ جبکہ بی جے پی کے گلزار احمد نے بھی ایک ووٹ سے جیت درج کرکے نائب چیئرمین کی نشست اپنے نام کر لی۔ Pulwama MC Council Chairman Deputy Chairman Election

کونسل چیئرمین کے لیے شبنم نذیر اور اپنی پارٹی کے بلال نے نامزدگی جمع کی تھی جس میں شبنم کو 5 ووٹ جب کہ بلال کو 6 ووٹ حاصل ہوئے۔ نائب چیئرمین نشست کے لئے بی جے پی کے گلزار احمد اور شبیر احمد نے نامزدگی جمع کی تھی جس میں گلزار کو 6 ووٹ جب کہ شبیر کو 5 ووٹ حاصل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.