ETV Bharat / state

DDC Member Tral Attended Graam Sabha: ترال میں منعقدہ گرام سبھا میں ڈی ڈی سی ممبر کی شرکت

ضلع پلوامہ کے بٹ نور، ترال میں گرام سبھا کا انعقاد عمل میں لایا گیا Graam Sabha Organised in Tral، مقامی ڈی ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے گرام سبھا کی صدارت کی۔

ترال میں منعقدہ گرام سبھا میں ڈی ڈی سی ممبر کی شرکت
Graam Sabha Organised in Tral
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 9:18 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmirکے بٹ نور، ترال علاقے میں گرام سبھا کا اہتمام کیا گیا Graam Sabha Organised in Tralجس میں مقامی ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت DDC Member Tral Attended Graam Sabhaکی۔

ترال میں منعقدہ گرام سبھا میں ڈی ڈی سی ممبر کی شرکت

گرام سبھا میں بٹ نور، کھاشڑی، برنواڈ، کارمولہ سمیت دیگر کئی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شمولیت کر کے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل حکام کی نوٹس میں لائے، وہیں گراہم سبھا میں جبکہ اگلے مالی سال کے منصوبے کے لیے بھی مختلف کاموں کا اندراج کیا گیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ ’’بٹ نورکا علاقہ ہمیشہ سے ہی جمہوری عمل میں شراکت دار رہا ہے اور اس لیے یہاں کے لوگوں کے توقعات بھی بہت ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات کے حوالے سے دقتوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات کو دور کرنے اور انہیں ہر ممکن بنیادی سہولیت فرہم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.