ETV Bharat / state

Principal Secretary Visits lasipora : پرنسپل سیکریٹری نے کیا صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ - پرشانت گوئل لاسی پورہ دورہ

پرنسپل سیکریٹری، صنعت و تجارت، پرشانت گوئل نے ہفتے کے روز سڈکو انڈسٹریل ایریا، لاسی پورہ، پلوامہ کا دورہ کرکے صنعت کاروں سے بات چیت کے علاوہ کئی فیکٹریز کا بھی معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر صنعت و تجارت، کشمیر سلونی رائے بھی موجود تھیں۔ Principal Secretary Visits lasipora Industrial Area

پرنسپل سیکریٹری نے کیا صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 4:58 PM IST

پلوامہ: صنعت کاروں کو درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے پرنسپل سیکریٹری ،صنعت و تجارت۔ پرشانت گوئل نے جنوبی کشمیر کے صنعتی مرکز لاسی پورہ، پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کئی فیکٹرویز کا بھی دورہ کرکے کام کاج کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ کارخانہ داروں کو درپیش مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ Principal Secretary Visits lasipora Pulwama

پرنسپل سیکریٹری نے کیا صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ

پرنسپل سیکریٹری نے انڈسٹریل یونٹ ہولڈرز سے ایک میٹنگ بھی منعقد کی جس میں محکمہ صنعت وتجارت کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی جبکہ جنرل مینیجر ڈسٹرکٹ انڈسٹریز پلوامہ، انڈسٹریل اسٹیٹ مینیجر لاسی پورہ پلوامہ کے علاوہ کئی صنعتی کارخانوں کے مالکان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر کارخانہ اداروں کے سربراہان نے صنعتی اداروں کو درپیش مسائل کے بارے میں پرنسپل سیکریٹری کو آگاہ کیا اور انہیں اپیل کی کہ وہ ان کے درپیش مسائل کو فوری طور اور ہنگامی بنیادوں پر حل کریں۔ Prashant Goyal Visits lasipora Industrial Area

پرشانت گوئل نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر کے سب سے بڑے صنعتی یونٹس کا دورہ کیا تاکہ کارخانہ داروں کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کرکے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کارخانہ داروں کے جو بھی مسائل ہوں گے ان کو فوری طورھ پر حل کیا جائے گا اور اس لاسی پورہ صنعتی مرکز کو مزید وسعت دینے کی بھی کوشش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ لاسی پورہ صنعتی مرکز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے جہاں سینکڑوں چھوڑے بڑے کارخانے موجود ہیں جہاں ہزاروں نوجوان اپنا روزگار حاصل کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیرکا لاسی پورہ کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.