ETV Bharat / state

No bridge in Rathsuna Tral: رٹھسونہ، ترال میں پُل کی عدم دستیابی سے لوگوں کو مشکلات - ترال پُل کی عدم دستیابی

ضلع پلوامہ میں رٹھسونہ، ترال کے باشندوں کو پُل کی عدم دستیابی کے سبب سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔People Suffer Due to Non avalibility of bridge

No bridge in Rathsuna Tral: رٹھسونہ، ترال میں پُل کی عدم دستیابی سے لوگوں کو مشکلات

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 11:28 AM IST

پلوامہ: سب ضلع ترال کے نالہ واتل آرا پر رابطہ پل کی عدم دستیابی سے رٹھسونہ کی آبادي کو سخت دقتوں کا سامنا ہے اور اس بارے میں انتظامیہ عوامی گزارشات کو نظر انداز کر رہی ہے جسکی وجہ سے عوامی حلقوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران انہوں نے اپنی زرعی اراضی کے بیچ ٹاؤن سے ملانے کے لیے اپنی قیمتی زمین وقف کی جسکے بعد راستہ تو بنایا گیا لیکن سوژل ون کے مقام پر ایک رابطہ پل کی عدم دستیابی سے سڑک کا بنیادی مقصد ہی فوت ہو گیا ہے۔ Non avalibility of bridge in Rathsuna tral

رٹھسونہ، ترال میں پُل کی عدم دستیابی سے لوگوں کو مشکلات

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ عوام کو آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی پیدل ہی نالہ پار کر کے زندگی گزارنی پڑ رہی ہے اور جب نالے میں پانی کا بہاؤ تیز ہو تو پھر صورتحال انتہائی خطرناک ہو جاتی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے کئی بار حکام کو مطلع کیا لیکن انہیں یقین دہانیوں کے سوا کچھ حاسل نہیں ہوا۔ Rathsuna tral without Bridge

رٹھسونہ، ترال کی آبادی نے نالے پر فوری طور ایک پل کی تعمیر کی مانگ کی ہے تاکہ انہیں راحت نصیب ہو سکے۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: دہوت چک کے لوگ دہائیوں سے پل کی تعمیر کے منتظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.