ETV Bharat / state

Drug Awareness Programme in tral:ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

ٹاؤن ہال ترال میں منعقدہ پروگرام میں خصوصی طور پر مقامی مساجد کے ائمہ کرام اور سومو یونین عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا تاکہ زمینی سطح پر منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے آگاہی پھیلائی جا سکے۔ Drug De addiction Awareness Programme in tral

Drug Awareness Programme in tral:ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام
Drug Awareness Programme in tral:ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 11:50 AM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں نشے کے استعمال کے مسائل سے نجات دلانے کے مقصد سے آیوش محکمہ نے ٹاؤن ہال ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان (نشہ سے پاک بھارت مشن)کے تحت ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس ابھیان کا منشیات کے بڑھتے رجحان پر قابو پانا اور نشہ خوری میں مبتلا افراد کی مدد کرنا ہے۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan Drug Awareness Programme

ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

ٹاؤن ہال ترال میں منعقدہ پروگرام میں خصوصی طور پر مقامی مساجد کے ائمہ کرام اور سومو یونین عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا تاکہ زمینی سطح پر منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے آگاہی پھیلائی جا سکے۔ پروگرام میں تحصیلدار ترال سجاد احمد، ڈسٹرکٹ آیوش آفیسر پلوامہ مشاق احمد پرے اور نوڈل آفیسر براے نشہ مکت بھارت پلوامہ ڈاکٹر اقبال احمد کار بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ماہرین کی جانب سے منشیات کے تدارک کے لیے مقالات پیش کیے گئے اور اس بات پر زور دیا گیا کہ منشیات کی وبا کو روکنے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ معاشرہ اس دلدل میں نہ پھنسے۔Nasha Mukt Bharat Abhiyan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.